Following Users Posts

Urdu Literature

Aug 16, 2018
ہمیں خوشی سے محبت نہیں ہوتی,  خوشی کی "خواہش " سے محبت ہوتی ہے- ہماری سب محبتیں "خواہشات" سے ہوتی ہیں,  کبھی کسی کو پانے کی "تمنا" , کبھی کوئ خاص چیز حاصل کرنے کی "آرزو" .......شاید محبت صرف خواہش سے ہوتی ہے,  چیزوں یا لوگوں سے نہیں!..........  مصنف(نمرہ احمد) ء
ہمیں خوشی سے محبت نہیں ہوتی, خوشی کی "خواہش " سے محبت ہوتی ہے- ہماری سب محبتیں "خواہشات" سے ہوتی ہیں, کبھی کسی کو پانے کی "تمنا" , کبھی کوئ خاص چیز حاصل کرنے کی "آرزو" .......شاید محبت صرف خواہش سے ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 16, 2018
سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا...............  اپنے ساۓ کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے.......................(انور مسعود) ء
سوچتا ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا............... اپنے ساۓ کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے.......................(انور مسعود) ء
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 16, 2018
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں...................................  کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ.......(اقبال)ء
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں................................... کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ.......(اقبال)ء
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 15, 2018
وصال....... وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی ....میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا... اب دونوں خیال مر چکے ہیں....(جون ایلیا)ء
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 15, 2018
کلکتہ کا جو ذکر کیا تُو نے ہم نشیں..... بذریعہ دیوان غالب
کلکتہ کا جو ذکر کیا تُو نے ہم نشیں..... بذریعہ دیوان غالب
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 15, 2018
شب ابر کہ پیشرو ہو دریا جس کا..... 
 بذریعہ کلیاتِ میر
شب ابر کہ پیشرو ہو دریا جس کا..... بذریعہ کلیاتِ میر
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 14, 2018
سوچا تھا پہلے کر لوں وہ کام جو مجھ کو کرنے ہیںپھر تو سارے ماہ و سال اسی کے ساتھ گزرنے ہیںجب یہ فرض ادا کر لوں گا جب یہ قرض اتاروں گاعمر کا باقی حصہ تیری یاد کے... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 13, 2018
عرفہ 9 ذوالحجہ کا روزہ اور اس کی فضیلت
عرفہ 9 ذوالحجہ کا روزہ اور اس کی فضیلت
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 13, 2018
عام آدمی کی پہچان ہی بھی ہے کہ اس کی زندگی میں تین مواقع ایسے آتے ہیں جب وہ تنہا سب کی نگاہوں کا مرکز ہوتا ہے: عقیقہ,  نکاح,  تدفین..... (مشتاق احمد یوسفی)ء

دنیا میں اگر اپنی کوئ جگہ بنانی ہے تو سب سے خوبصورت جگہ کسی کی سوچ میں رہنا,  کسی کی دعا میں رہنا اور کسی کی دل میں رہنا
دنیا میں اگر اپنی کوئ جگہ بنانی ہے تو سب سے خوبصورت جگہ کسی کی سوچ میں رہنا, کسی کی دعا میں رہنا اور کسی کی دل میں رہنا
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares