Following Users Posts

Urdu Literature

Sep 05, 2018
دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پراُڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف  بستیوں کی طرف، بنوں کی طرف اپنے گلوں کو لے کے چروا ہے ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 05, 2018
لفظ جیسے نور تھے، حرف جیسے موتی اور اعراب ان پر بادلوں کی طرح سایہ فگن
............عمیرہ احمد کے ناول الف سے اقتباس
لفظ جیسے نور تھے، حرف جیسے موتی اور اعراب ان پر بادلوں کی طرح سایہ فگن ............عمیرہ احمد کے ناول الف سے اقتباس
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 03, 2018
"آپ مجھ سے زیادہ پیار کرتی ہیں یا بابا سے؟"قلبِ مومن نے اُس سے سوال کیا۔وہ طحہٰ کے سامنے بھی اّس سے یہی پوچھا کرتا تھا.......... کیا معصومیت تھی۔ کیا سچ اور کیا اعتراف تھا۔محبوب کا اظہارِ محبت عورت دل پر لکھتی ہے۔اولاد کا روح پر۔پہلا قبر تک جاتا ہے دوسرا آسمانوں تک ساتھ لے کر جاتا ہے...........................(عمیرا احمدکے ناول الف سے اقتباس)۔
"آپ مجھ سے زیادہ پیار کرتی ہیں یا بابا سے؟"قلبِ مومن نے اُس سے سوال کیا۔وہ طحہٰ کے سامنے بھی اّس سے یہی پوچھا کرتا تھا.......... کیا معصومیت تھی۔ کیا سچ اور کیا اعتراف تھا۔محبوب کا اظہارِ محبت عورت دل ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 03, 2018
تنہائ نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا...........................۔
تنہائ کو تنہائ میں تنہا کیسے چھوڑ دوں.........؟؟؟؟؟؟؟
تنہائ نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا...........................۔ تنہائ کو تنہائ میں تنہا کیسے چھوڑ دوں.........؟؟؟؟؟؟؟
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 02, 2018
اپنی توزندگی کی عجب کہانی ہے................................... 
جس چیزکوچاہاوہی بیگانی ہے.........................................
ہنستے ہیں دنیاکو ہنسانے کے لیے ورنہ....................................
دنیاڈوب جاۓان آنکھوں میں اتناپانی ہے..........................۔
اپنی توزندگی کی عجب کہانی ہے................................... جس چیزکوچاہاوہی بیگانی ہے......................................... ہنستے ہیں دنیاکو ہنسانے کے لیے ورنہ............................... ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 02, 2018
ہمیں ان سے ملنے کی آس تھی...........................................  جو راہ میں ملے تو یوں ملے................................................۔ میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا........................................................  وہ نظر جھکا کے چلے گۓ......................................................۔
ہمیں ان سے ملنے کی آس تھی........................................... جو راہ میں ملے تو یوں ملے................................................۔ میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا................................ ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 01, 2018
میں چپ رہا تو اور بھی غلط فہمیاں بڑھیں
وہ بھی سناہےاس نے, جو میں نے کہا نہیں
میں چپ رہا تو اور بھی غلط فہمیاں بڑھیں وہ بھی سناہےاس نے, جو میں نے کہا نہیں
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 01, 2018
یہ فخر تو حاصل ہے, برے ہیں کہ بھلے ہیںدو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیںجلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سےیہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہجلے ہیںنازک تھے کہیں رن... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 31, 2018
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ‘ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﻗﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺁﺯﺍﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮑﻨﮯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﭦ ﮐﮯ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﭽﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﺁﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﺑﺪ ﻗﺴﻤﺖ ﺗﮭﮯ .............................۔
 نمرہ احمد کے ناول حالم سے اقتباس...۔
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ‘ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﯽ ﺳﮯ ﻗﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺁﺯﺍﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮑﻨﮯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 31, 2018
کون سود و زیاں کی دنیا میں...... دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے..... ....... جب مقابل ہوں عشق اور دولت ..... حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے ........ جون ایلیا
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares