Urdu Literature

Aug 29, 2018
خاک ھونے سے پہلے پاک ھو جاؤ... موت کی سرگوشی کوئی مدھم راگ نہیں بلکہ چونکا دینے والی ایسی خطرناک گُونج ھے جس کی دھشت سے روح تک کانپ اٹھتی ھے...۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 18, 2018
بیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے, جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نہ ہو رہی ہو......... ۔(مشتاق احمد یوسفی)۔
بیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے, جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نہ ہو رہی ہو......... ۔(مشتاق احمد یوسفی)۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 18, 2018
سورۃ القیامۃ (3:4)۔
سورۃ القیامۃ (3:4)۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 18, 2018

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا.....جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے, مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....۔
ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا.....جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے, مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.....۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہےہم ہیں مشتاق اور وہ بےزاریا الٰہی! یہ ماجرا کیا ہےمیں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہےج... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
ہم جن لوگوں کوآسانی سے میسر آ جاتے ہیں ۔۔ وہ ہماری قدر نہیں کرتے اور جن لوگوں کو ہم دستیاب نہیں وہ ہم پہ مرے جاتے ہیں...... کتنا تضاد هے چاہے جانے اور کسی کو چاہنے میں....۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
بہت  سادگی سے گم ہو رہے ہیں......................................
تمھارے رابطے، راستے، اور تم......!!!۔
بہت سادگی سے گم ہو رہے ہیں...................................... تمھارے رابطے، راستے، اور تم......!!!۔
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے....  شامیں کٹتی نہیں اور سال گزرتے چلے جا رہے ہیں
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے.... شامیں کٹتی نہیں اور سال گزرتے چلے جا رہے ہیں
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کندھوں سے اتارنے والی صرف موت ہے...... (بانو قدسیہ بذریعہ راجہ گدھ) ء
خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کندھوں سے اتارنے والی صرف موت ہے...... (بانو قدسیہ بذریعہ راجہ گدھ) ء
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 16, 2018
ہمیں خوشی سے محبت نہیں ہوتی,  خوشی کی "خواہش " سے محبت ہوتی ہے- ہماری سب محبتیں "خواہشات" سے ہوتی ہیں,  کبھی کسی کو پانے کی "تمنا" , کبھی کوئ خاص چیز حاصل کرنے کی "آرزو" .......شاید محبت صرف خواہش سے ہوتی ہے,  چیزوں یا لوگوں سے نہیں!..........  مصنف(نمرہ احمد) ء
ہمیں خوشی سے محبت نہیں ہوتی, خوشی کی "خواہش " سے محبت ہوتی ہے- ہماری سب محبتیں "خواہشات" سے ہوتی ہیں, کبھی کسی کو پانے کی "تمنا" , کبھی کوئ خاص چیز حاصل کرنے کی "آرزو" .......شاید محبت صرف خواہش سے ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares