- 0 Likes
- 0 Comments
- 0 Shares
وادی سندھ کی تہذیب کتنے سال پرانی ہے؟
ہڑپہ کے کھنڈرات کس ضلع میں واقع ہیں:
مغلیہ خاندان کا شاہکار "مسجد مہابت خان" پاکستان کے کس شہر میں ہے ؟
برصغیر پر مسلمانوں نے کتنے سال حکومت کی؟
یونین کونسل کے ارکان کی کل تعداد:
سپریم کورٹ کا صدر دفتر کس شہر میں ہے:
قرار داد مقاصد کے مطابق ملک کا نظام ہوگا:
اثاثوں میں پاکستان کا حصہ تناسب کے لحاظ سے کیا تھا؟
"مشترک زبان سے کوئی چیز اہم نہیں ہے جوکہ قومی اتحاد پیدا کرے"۔ یہ کس کا قول ہے؟
زیادہ تر خشک میوہ جات پاکستان کے کس صوبےمیں کاشت ہوتے ہیں؟