Urdu Literature

Oct 02, 2018
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 1 Shares

Urdu Literature

Sep 24, 2018
کس کا جنونِ دید تمنّا شکار تھا؟آئینہ خانہ وادیِ جوہر غبار تھاکس کا خیال آئینۂ انتظار تھاہر برگِ گل کے پردے میں دل بے قرار تھاایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حسابخ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Sep 15, 2018
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئے  اٹھ جاؤ، سنتی ہو، اب اٹھ جاؤ  میں آیا ہوں میں اندازے سے سمجھا ہوں  یہاں سوئی ہوئی ہو تم  ... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 17, 2018
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہےہم ہیں مشتاق اور وہ بےزاریا الٰہی! یہ ماجرا کیا ہےمیں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہےج... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 14, 2018
سوچا تھا پہلے کر لوں وہ کام جو مجھ کو کرنے ہیںپھر تو سارے ماہ و سال اسی کے ساتھ گزرنے ہیںجب یہ فرض ادا کر لوں گا جب یہ قرض اتاروں گاعمر کا باقی حصہ تیری یاد کے... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 12, 2018
باغ میں جتنے پھول تھے۔ سب کے سب باغی ہوگئے۔ گلاب کے سینے میں بغاوت کی آگ بھڑک رہی تھی۔ اس کی ایک ایک رگ آتشیں جذبہ کے تحت پھڑک رہی تھی۔ ایک روز اس نے اپنی کانٹو... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares

Urdu Literature

Aug 11, 2018
 ایک گماں کا حال ہے، اور فقط گماں میں ہےکس نے عذابِ جاں سہا، کون عذابِ جاں میں ہے لمحہ بہ لمحہ، دَم بہ دَم، آن بہ آن، رَم بہ رَممیں بھی گزشتگاں میں... read more
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares