Urdu Literature

Sep 15, 2018
Cover


برس گزرے تمہیں سوئے ہوئے  

اٹھ جاؤ، سنتی ہو، اب اٹھ جاؤ  


میں آیا ہوں 


میں اندازے سے سمجھا ہوں  

یہاں سوئی ہوئی ہو تم  


یہاں، روئے زمیں کے اس مقامِ آسمانی

تر کی حد میں 


باد ہائے تُند نے  

میرے لئے بس ایک اندازہ ہی چھوڑا

ہے  


(جون ایلیاء........ذریعہ شاید)

  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares
Comments