Urdu Literature

Sep 03, 2018
"آپ مجھ سے زیادہ پیار کرتی ہیں یا بابا سے؟"قلبِ مومن نے اُس سے سوال کیا۔وہ طحہٰ کے سامنے بھی اّس سے یہی پوچھا کرتا تھا.......... کیا معصومیت تھی۔ کیا سچ اور کیا اعتراف تھا۔محبوب کا اظہارِ محبت عورت دل پر لکھتی ہے۔اولاد کا روح پر۔پہلا قبر تک جاتا ہے دوسرا آسمانوں تک ساتھ لے کر جاتا ہے...........................(عمیرا احمدکے ناول الف سے اقتباس)۔

  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares
Comments