Urdu Literature

Aug 09, 2018
’جو چیز آپ کو نہیں ملنی، وُہ کسی کے پاس بھی چلی جائے گی مگر آپ کے پاس نہیں آئے گی اور جو آپکی قسمت میں ہے___ وُہ آپ کے لاکھ نا چاہنے کے باوجود آپ کو ہی ملے گی۔اللہ کو آپ کے مشوروں کی ضرورت نہیں ہوتی۔آپ بشر ہیں __مخلُوق ہیں۔آپکو اپنی حدود میں ہی رہنا چاہئے
  • Likes
  • 0 Comments
  • 0 Shares
Comments