Urdu Literature

Aug 02, 2018
کبھی تم نے دھوپ اور چھاؤں کو ایک جگہ جمے دیکھا ہے؟ زندگی بھی ایسی ہی ہوتی ہے- اس میں دھوپ اور چھاؤں ایک جگہ نہیں رہتی- کبھی اچھے دن آجاتے ہیں, پھر اچھے گزر جاتے ہیں اور برے آ جاتے ہیں- پر اچھا برا کوئ وقت کبھی کسی انسان کے لیے مستقل نہیں رہتا- عمیرہ احمد کے ناول "عکس" سے اقتباس
  • Likes
  • 1 Comments
  • 0 Shares
Comments